چو نکہ تمام انسان آسمان سے ہی گنہگار ہیں توہم سو فیصد خُدا کے کلام کو سمجھ نہیں سکتے
نہ ہی ہم انسانی عام فہم کا موازنہ خُدا کی عظیم دانا ئی سے کر سکتے ہیں جو تمام کائنات کو چلا تے ہیں۔
یشوع کی مانند جولوگ تسلیم کر تے ہیں کہ خُدا کا کلام راست ہےوہ بر کات پا ئیں گے ۔
تاہم عکن اورساؤل بادشا ہ کی مانندلوگ جو خُدا کے کلام کی نا فرمانی
اپنے ذاتی خیالوں کی پیروی کر تے ہو ئے کرتے ہیں سب ہلا ک ہونگے ۔
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُداماں جو داؤد اور یشو ع کے ساتھ تھے اُنہوں نے وعدہ کِیا تھا
کہ وہ ہمیشہ اُن کے سا تھ ہو نگے جو خُدا کے کلام کی فرمانبرداری سب قوموں کو شاگرد بنانے
اور اُنہیں باپ اور بیٹے اور رُوح القُدس کے نام سے بپتسمہ دیتے ہو ئے کرینگے ۔
”خُداوند فرماتا ہے کہ میرے خیال تمہارے خیال نہیں اور نہ تمہاری راہیں میری راہیں ہیں کیونکہ جس قدر
آسمان زمین سے بُلند ہے اُسی قدر میری راہیں تمہاری راہوں سے اور میرے خیال تمہارے خیالوں سے بُلند ہیں۔ “
یسعیاہ55: 8-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی