اُبلے انڈوں اور خرگوش کے ساتھ کیتھولک کلیسیا اور دیگر کلیسیاؤں کی مذہبی تقریبات کا آغاز کتابِ مُقدّس سے نہیں ہواتھا۔
اِنکا آغاز ایسٹر دیوی کی پرستش سے ہُوا تھا۔
اگر خُدا کے لوگ ایسٹر کی پرستش میں شامل ہو تے ہیں تو اُن پر آفتیں نازل ہو نگی ۔
ورلڈ مِشن سوسائٹی چر چ آف گاڈ کتابِ مُقدّس کے مطابق جی اُٹھنے کا دِن روٹی توڑکر اُسی طرح مناتا ہے
جیسے 2000سال پہلے یسُوع اور اُن کے شاگردوں نے منایا تھا۔
جب وہ اُن کے ساتھ کھانا کھانے بیٹھا تو اَیسا ہُؤا کہ اُس نے روٹی لے کر برکت دی اور توڑ کر اُن کو دینے لگا۔
اِس پر اُن کی آنکھیں کُھل گئِیں اور اُنہوں نے اُس کو پہچان لِیا اور وہ اُن کی نظر سے غائِب ہو گیا۔
لُوقا 24: 30-31
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی