خُدا کے فرزندوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ کِس دِن خُدا سے مِل سکتے ہیں۔ خُدا نے چھ دِنوں میں آسمانوں اور زمین کو بنایا اور ساتویں دِن آرام کِیا اور اِسی دِن کو دس حکموں میں سے چوتھے حکم کے طور پر مُقرر کِیا۔
اور وہ (یسُوع) ناصرۃ میں آیا جہاں اُس نے پرورِش پائی تھی اور اپنے دستُور کے مُوافِق سَبت کے دِن عِبادت خانہ میں گیا اور پڑھنے کو کھڑا ہُؤا۔ لُوقا16:4
یسُوع نے سبت کو ”میرا دِن“ کہا اور اُنہوں نے خُود سبت منانے کا نمونہ قائم کِیا۔
ساتواں دِن سبت اتوار نہیں بلکہ ہفتہ ہے۔ جیسا کہ کتابِ مُقدّس میں درج ہے کہ یسُوع ہفتے کے پہلے دِن (اتوار کو) جی اُٹھے تھے تو ہم تصدیق کر سکتے ہیں کہ سبت کا دِن ہفتہ ہے۔
اِن الفاظ پر عمل کر تے ہو ئے ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ہفتہ کے دِن یعنی ساتویں دِن سبت کو خُدا کی عبادت کر تا ہے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی