نُوح کے زمانہ میں پانی سے عدالت سے پہلے خُدا نے کشتی تیار کی ،
مُوسیٰ کے زمانہ میں خُدا نے بحرِقُلزم کو دو حصّے کرنے کے لئے پُوربی آندھی تیار کی تھی ،
بیابان کے سفر کے لئے خُدا نے اِسرائیلیوں کےلئے مَن اور پانی تیار کِیا ،
اِس زمانہ میں آسمانی لوگوں کو بچانے کے لئے خُدا نے نئے عہد کی فسح تیار کی ۔
صرف وہ جو نئے عہد کی فسح جسےخُدا باپ آن سا نگ ہو نگ
اور خُدا ماں نے ہمیں کتابِ مُقدّس کے وسیلہ سیکھایا ہے
کو منا تے ہیں ،آسمانی شہریت اور مخلصی کی مہر حاصل کر سکتے ہیں۔
تیرے آس پا س ایک ہزار گِر جائینگے اور تیرے دہنے ہاتھ کی طرف دس ہزار
لیکن وہ تیرے نزدیک نہ آئیگی ۔
زبُور7:91
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی