کِتابِ مُقدّس میں نبُوت ہے کہ خُدا اِنسان بن کر داؤد کے تخت پر بیٹھیں گے۔ اِس کا مطلب ہے کہ جیسے داؤد 30 سال کی عُمر میں بادشاہ بنے، ویسے ہی خُدا اِنسان بن کر 30 سال کی عُمر میں بپتسمہ لیں گے اور خُوشخبری کا کام شُرُوع کریں گے۔ اِنسان کے رُوپ میں آنے والے خُدا کو پہچاننے کی یہ ایک اَہَم نشانی ہے۔
لیکن داؤد بادشاہ کے برعکس، جِنہوں نے 40 سال حکومت کی، یسُوع نے آسمان پر جانے سے پہلے صِرف 3 سال خُوشخبری کی خدمت کی۔ اِسی لیے نبُوت کے باقی 37 سال پُورے کرنے کے لیے خُدا کو دوبارہ اِنسان بن کر آنا تھا۔
داؤد کے تخت کی نبُوت کے مُطابق مسیح آن سانگ ہونگ نے 30 سال کی عُمر میں بپتسمہ لیا اور خُوشخبری کے باقی 37 سال پُورے کیے۔ وہ اَبدی عہد یعنی نئے عہد کی عیدِ فسح بھی لائے، جو داؤد کی ایک اور نشانی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی