خُدا کی کلیسیا کے اراکین کی مانند جنہوں نے خُدا پر پختہ اِیمان اور آسمان کی اُمید کے ساتھ شہنشاہ نیرو کے ظلم و ستم کوقبول کِیا،
ہمیں بھی ہمیشہ زِندہ رہنے کے لئے آسمان میں برکات جمع کرنی چاہییں ۔
ابدی آسمان کے لئے جینا ایک دانشمندانہ زِندگی ہےبالکل پولُس رسُول کی طرح
جو تیسرے آسمان کو دیکھنے کے بعد آسمان کی جانب بڑھاجہاں مزید موت ، درد یا غم نہیں ہے
نہ کہ یہُوداہ اِسکریوتی کی طرح جس نے دُنیاوی خواہشات کی قدر کرتے ہُوئے لمحہ بھر زِندہ رہنے کا اِنتخاب کِیا۔
کیونکہ ہماری دَم بَھر کی ہلکی سی مُصیبت ہمارے لئے ازحد بھاری اور ابدی جلال پیدا کرتی جاتی ہے۔
جِس حال میں کہ ہم دیکھی ہُوئی چِیزوں پر نہیں بلکہ اندیکھی چِیزوں پر نظر کرتے ہیں
کیونکہ دیکھی ہُوئی چِیزیں چند روزہ ہیں مگر اندیکھی چِیزیں ابدی ہیں۔
2کرنتھیوں 4: 17-18
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی