اگر چہ کام جو خُدا نے اِس زمین پر انجام دئے تھے ادنیٰ دکھا ئی دیتے ہو ں
پر ابرہام ، زکا ئی ، صوبہ دار، مریم اور پطرس جیسے مقدسین نے درست
طور پر خُدا کو سمجھا اور اُن کی تعظیم کی تھی تا کہ وہ بڑی بر کا ت حا صل کریں ۔
جیسا کہ یسوع مسیح کو قبول کرنے والے ابتدائی مقدسین کے
معاملہ میں ہُؤا تھاوہ جو خُدا آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کو قبول
کرتے اوراُنکا خوف مانتے ہیں خُدا نے اُنہیں اپنے فرزند بنانے
اور جلالی آسمان کی بادشا ہی پر اختیا ر رکھنے کا وعدہ کِیا ہے۔
”میری بھیڑیں میری آواز سُنتی ہیں اور مَیں اُنہیں جانتا ہُوں اور وہ میرے پیچھے پیچھے چلتی ہیں ۔اور مَیں اُنہیں ہمیشہ کی زندگی بخشتا ہُوں اور وہ ابد تک کبھی ہلا ک نہ ہوں گی اور کو ئی اُنہیں میرے ہاتھ سے چھین نہ لے گا ۔“ یوحنا 10: 27-28
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی