اِس زمانہ میں جب مصنوعی ذہانت انسانی کاموں کی جگہ لے رہی ہے انسان دھیرے دھیرے اپنی جگہ کھو رہے ہیں۔ اِس زمانہ میں جب طب، قومی دفاع، تعلیم اور حتّٰی کہ فن و ادب کے تمام شعبوں کو AI سے تبدیل کیا جا سکتا ہے، ابدی خوشگوار مستقبل کے لیے بنی آدم کو خُدا کے وعدوں پر ایمان رکھنا چاہیے۔
تمام نوعِ بشر کا اُمید کردہ آسمانی مستقبل خُدا کے سِکھائے ہوئے نئے عہد میں پوشیدہ ہے۔ خُدا باپ اور خُدا ماں کے اِس زمین پر رُوح اور دُلہن کے طور پر آنے کی وجہ یہ ہے کہ اُنہوں نے دُنیا کے انجام کو دیکھا ہے اور بنی نوع اِنسان کو ابدی خوشگوار مستقبل دینا چاہتے تھے۔
جو اِبتدا ہی سے انجام کی خبر دیتا ہُوں اور ایّامِ قدِیم سے وہ باتیں جو اب تک وقُوع میں نہیں آئِیں بتاتا ہُوں اور کہتا ہُوں کہ میری مصلحت قائِم رہے گی اور مَیں اپنی مرضی بِالکُل پُوری کرُوں گا۔ یسعیاہ 46: 10
جِس نے ہم کو نئے عہد کے خادِم ہونے کے لائِق بھی کِیا۔ لفظوں کے خادِم نہیں بلکہ رُوح کے کیونکہ لفظ مار ڈالتے ہیں مگر رُوح زِندہ کرتی ہے۔ 2کُرِنتھِیوں 3: 6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی