خُدا نئے عہد (فسح ) کے درمیا نی کے طور آسمان کی بادشا ہی
کی ضما نت دیتے ہیں اور بنی آدم کوغیر یقینی صورتِ حال سے
محفوظ روشن مستقبل کو لے جاتے ہیں ۔کتابِ مُقدّس کے
مطا بق خُدا صرف خُدا کی کلیسیا کو اِسکی ضما نت دیتے ہیں ۔
چونکہ ہم رُوح القُدس کے زمانہ میں رہتے ہیں تو ہما را ایمان او ر
ذہن بیٹے کے زمانہ میں نہیں رہنا چا ہیے ۔کتابِ مُقدّس گواہی دیتی
ہے کہ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں پر اعتقاد رکھنا جنہوں نے
نئے عہد کی فسح کے وسیلہ گُناہوں کی معافی بخشی تھی
اِس زما نہ میں آسمان کی بادشا ہی کی ضما نت پانے کا طریقہ ہے ۔
”جو غالب آ ئے مَیں اُسے اپنے خُدا کے مقدِس میں ایک ستون بنا ؤ نگا . . . اور مَیں اپنے خُدا کا نام اور اپنے خُدا کے شہر یعنی اُس نئے یروشلیم کا نام جو میرے خُدا کے پاس سےآسمان سے اُترنے والا ہے اور اپنا نیا نام اُس پر لکھونگا ۔“ مُکا شفہ 3: 12
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی