خُدا نے اِسرائیلیوں کو بیابا ن میں چالیس سالوں تک چلایا تھاحالانکہ یہ دس دِن کا سفر تھا ۔خُدا نے اِسرائیلیوں کو حکم دِیا کہ یریحُو شہر کے گِرد چھ دِن تک چکر لگا ئیں اور ساتو یں دِن للکاریں۔
نیزخُدا نے جدعون سے کہا کہ300 مَردوں کے سا تھ 135000 مَردوں کے خلا ف جنگ کرے ۔جب بھی اُنہوں نے خُدا کےکلام کی قدر کی اور فر ما نبرداری کی خُدا نے اُنہیں ہر طرح کی
برکت بخشی ۔
خُدا کی کلیسیا کے اراکین مسیح آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں کے کلام کی قدر کو دھیان میں رکھتے ہوئے ایمان کی راہ پرچلتے ہیں جو کہ ہر چیز کو تین سمتی جہان سے نہیں بلکہ پانچ سمتی جہان کے نقطۂ نظر سے دیکھتے ہیں ۔
”پھر مَیں نے نگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ وہ برّہ صیُو ن کے پہاڑ پر کھڑا ہے اور اُس کے سا تھ ایک لا کھ چوالیس ہزار شخص ہیں جن کے ماتھے پر اُس کا اور اُس کے با پ کا نام لکھا ہُؤا ہے . . . یہ وہ ہیں جو برّہ کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں جہاں کہیں وہ جاتا ہے ۔“ مُکا شفہ 1:14- 4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی