ا گر ہم پو رے طو ر پر خُدا کے نجا ت کے اِرادہ کو نہیں سمجھتے اور اِسے اپنی مرضی سے کر نے کی کو شش کر تے ہیں
تو ہم اُن اِسرائیلیوں کی طرح جو بیا با ن میں ہلا ک ہو گئے تھے
رُوحانی کنعان یعنی آسمان میں داخل ہو نے کے قا بل نہیں ہو ں گے ۔
کتابِ مُقدّس نوح ، ابرہام ، مو سیٰ اور یشوع کو اِیمان کے آباؤ اجداد پکا رتی ہے اِسکی وجہ یہ ہے کہ
وہ خُدا کے نجا ت کے اِرادے پر اعتقا د رکھتے ہیں اور اُس اِرادے کے مطابق عمل کر تے تھے ۔
خُدا کی کلیسیاء کے نئے عہد کی خُو شخبری مرقس کے بالا خانہ جیسی چھوٹی کلیسیاءسے شروع ہو ئی تھی
مگر بنی آدم کے لئے نجات کے اِرادہ کے مطابق جسے خُدا نے اِبتداء سے قا ئم کِیا تھا مُنا دی سا ری دُنیا میں
بشمول الاسکا ، اور ہما لیہ میں سُر تنگ تک کی جا رہی ہے ۔
”جو اِبتداء ہی سے انجام کی خبر دیتا ہُوں اور ایامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہُوں
اور کہتا ہُوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی اور مَیں اپنی مرضی بالکل پوری کروں گا . . .
مَیں ہی نے یہ کہا اور مَیں ہی اِس کو وقوع میں لاؤں گا۔مَیں نے اِس کا اِرادہ کِیا اور مَیں ہی اِسے پورا کروں گا۔“
یسعیاہ 46: 10-11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی