جب نوح نے کشتی بنائی تھی ، جب مُوسیٰ نے بحرِ قُلزم کو تقسیم کِیا تھا ،
جب جدعون نے مِد یان سے جنگ کی تھی اور جب یوسف مِصر کا حاکم بنا تھاوہ سب دُکھوں سے گُزرے تھے۔
تاہم خُدا کا حیرت انگیز اقدام اُن لوگوں کو عظیم برکات دینے کے لئے پوشیدہ تھا جو خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کرتے ہیں۔
اِس زمانہ میں رُوح القُدس مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں دُلہن اِس زمین پر آ ئے ہیں
اور خُدا کی کلیسیا کے اَراکین جو صیُون لے جا ئے گئےہیں پُوری دُنیا میں خوشخبری کے لئے نکل رہے ہیں۔
یہ سب خُدا کے الٰہی اقدام ہیں جو رُوح القُدس کے زمانہ میں نِجات کے لئے بنی نوع اِنسان کو بخشے گئے ہیں۔
اور اِس بات سے کہ تُم نے مُجھے بیچ کر یہاں پہنچوایا نہ تو غمگین ہو اور نہ اپنے اپنے دِل میں پریشان ہو . . .
اور خُدا نے مُجھ کو تُمہارے آگے بھیجا تاکہ تُمہارا بقیہ زمین پر سلامت رکھّے
اور تُم کو بڑی رہائی کے وسِیلہ سے زِندہ رکھے۔پس تُم نے نہیں بلکہ خُدا نے مُجھے یہاں بھیجا . ..
پیدایش 45: 5-8
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی