جیسے ہر کام کا ایک وقت اور ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے اُسی طرح ہما رے ایمان کی زندگی کا بھی واضح مقصد ہے یعنی ہما ری رُوحوں کی نجا ت یعنی ہمیشہ کی زندگی پا نا ۔
ہما ری نجا ت کے لئے خُدا نے چھ ہزار سالوں میں اپنے مخلصی کے کام کو تین زمانوں میں تقسیم کِیا یعنی باپ کا زمانہ ، بیٹے کے زمانہ اور رُوح القُدس کا زمانہ اور ہمیں ایک مختلف نام بخشا ۔ ہر زمانہ میں نجات دہندہ کی طرف سے
باپ کے زمانہ میں نجات دہندہ کا نام یہوواہ تھا۔ جب زمانہ بیٹے کے زمانہ میں بدل گیا تو یہ یسُوع تھا۔ تاہم اب ہم رُوح القُدس کے زمانہ میں رہ رہے ہیں ۔ اِسلئے نجات یہوواہ کے نام یا یسُوع کے نام سے حاصل نہیں کی جا سکتی۔ صرف یسُوع کے نئے نام کو جاننے اور اُس نام سے پُکارنے سے ہم بچ سکتے ہیں۔
یسُوع کا نیا نام یعنی وہ نام جو رُوح القُدس کے زمانہ میں آزادی سے ہمیشہ کی زندگی کی بر کت بخشتا ہے مسیح آن سا نگ ہونگ ہے ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی