آسمان کی بادشا ہی ابدی خوشی اور شادمانی کی جگہ ہے جہاں نہ مو ت ہے نہ درد اور نہ دُکھ ہے۔
اِسی لئے خُدا نے ہمیں بے مقصد زندگی نہ گزارنے کا حکم دِیا ہے
اس لیے خدا نے ہمیں کہا کہ ہم ایک مبہم زندگی نہ گزاریں
گویا ہم سو سال تک زندہ رہنے سے پہلے ہزار سال جییں گے،
بلکہ ایسے لوگ بنیں جو آسمان کے لیے جییں گے چاہے ہم مختصر زندگی گزاریں۔
جیسے یسُوع نے دوہزار سال پہلے نئے عہد کی عیدِ فسح کے وسیلہ بنی نوع اِنسان کو زندگی بخشی تھی
اُسی طرح مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہمیں سِکھایا ہے
کہ ہمیں ہمیشہ کی زندگی کے لئے عیدِ فسح منانی چاہیے
نہ کہ ایسی زندگی جو میدان کے پھولوں کی مانند سوکھ جائے۔
کیونکہ ہمارے تمام دِن تیرے قہر میں گُذرے۔ ہماری عُمر خیال کی طرح جاتی رہتی ہے۔
ہماری عُمر کی میعاد ستّر برس ہے۔ یا قُوت ہو تو اَسّی برس۔ تو بھی اُن کی رونق محض مشقت اور غم ہے
کیونکہ وہ جلد جاتی رہتی ہے اور ہم اُڑ جاتے ہیں۔
زبور90: 9-10
چُنانچہ ہر بشر گھاس کی مانند ہے اور اُس کی ساری شان و شوکت گھاس کے پُھول کی مانند۔
گھاس تو سُوکھ جاتی ہے اور پُھول گِر جاتا ہے۔ لیکن خُداوند کا کلام ابد تک قائِم رہے گا. . .
1پطرس 1: 24-25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی