اگرچہ ساری کتابِ مُقدّس میں اِس کی گواہی دی گئی ہے پر کچھ لوگ خُدا باپ اور خُدا ماں پر اِیمان رکھنے میں ناکام رہتے ہیں
اور اگر چہ وہ خُدا کو ”باپ“پکارتے ہیں پر وہ نئے عہد کی فَسح نہیں منا تے جو خُدا کے گوشت اور خُون کو وراثت میں پانے کی راہ ہے
ایسے لوگ آخر میں خُدا سے جُدا ہو جا ئیں گے ۔
خُدا نے کہا،”مَیں تمہارا باپ ہُوں گا اور تم میرے فرزند ہو گے“
اور اِن خاندانی القابات کے ذریعے اُنہوں نے ہم پر اُجاگر کِیا کہ بنی نو ع اِنسان ایک رُوحانی آسمانی خاندان ہے۔
اِس لئے خُدا کی کلیسیا کے اَراکین آسمانی خاندان کی حیثیت خُدا باپ اور خُدا ماں پر اِیمان رکھتے ہیں
اور ایک دُوسرے سے بھائیوں اور بہنوں کی طرح محبت رکھتے ہوئے اِیمان کی راہ پر چلتے ہیں۔
اِس واسطے. . . مَیں تم کو قبُول کر لُوں گا۔
اور تمہارا باپ ہُوں گا اور تم میرے بیٹے بیٹِیاں ہوگے۔ یہ خُداوند قادِرِ مُطلق کا قَول ہے۔
2 کرنتھیوں 6: 17- 18
مگر عالَمِ بالا کی یروشلیم آزاد ہے اور وُہی ہماری ماں ہے۔
گلتیوں26:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی