اگر ہم عدن کے حیات کے درخت ،عہد کے صندوق
اور نئے عہد کی فسح کے بھیدوں کو سمجھ لیں تو ہم گُناہ سے
آزاد ہو سکتے اور ابدی آسمان کی بادشا ہی میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
خُدا دوسری بار زمین پر بنی آدم کو نجات دینے آ ئے تھے ۔
رُوح القُدس کے زمانہ کے نجات دہندہ جنہوں نے حیات کے درخت کی حقیقت
یعنی نئے عہد کی فسح کو بحال کِیا مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں ہیں ۔
”یہ سب باتیں یسُوع نے بھیڑ سے تمثیلوں میں کہیں اور بغیر تمثیل کے وہ اُن سے کچھ نہ کہتا تھا . . . مَیں اُن باتوں کو ظا ہر کروں گا جو بنایِ عالم سے پو شدہ رہی ہیں ۔“ متی 13: 34-35
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی