خُدا کی کلیسیا خُدا کےحکم کے مطابق عیدِ فسح منا تی ہے۔
یسُوع نے اُنہیں ہمیشہ کی زندگی دینے کا وعدہ کِیا ہے جو فسح کی روٹی اور مے
میں شریک ہو تے ہیں ۔اگر ہم یسُوع پر یقین رکھتے ہیں تو ہمیں اُن کی تعلیم
ماننی چاہیے ۔ یسُوع نے اپنے لوگوں کو فسح منانے کا حکم دیا تھا۔اُنکے حکم
کے مطابق پطرس ، یوحنا اور پولُس رسول نے جو ابتدا ئی کلیسیا کی مرکز ی
شخصیات تھے اُنہوں نے فسح منائی تھی اور آ ج ہم خُدا کی کلیسیاکے اراکین
اِسے پا ک ما نتے ہیں ۔
ایک بار پیدا ہونے والے انسان جنکا مرنا مقرر ہے اُنہیں ہمیشہ کی زندگی
دینے کے لئے اور اُنہیں اپنے فرزند بنانے کے لئے خُدا نے اُنہیں اپنا
گو شت اور خُون بخشا ہے ۔مسیح آن سانگ ہو نگ نے فسح کو بحا ل کِیا تھا
جو 325 بعد اَز مسیح میں ختم کر دی گئی تھی ۔وہ رُوح القُدس کے زما نہ میں
ہمارے خُدا اور نجات دہند ہ ہیں ۔
”اُس نے اُن سے کہا مجھے بڑی آرزو تھی کہ دُکھ سہنے سے پہلے یہ فسح تمہارے ساتھ کھاؤں ۔“ لُوقا 22: 15
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی