جیسا کہ عالمی درجۂ حرارت بڑھ رہا ہے جو قُدر تی آ فات اور بیما ریوں کا طلا طم پیدا کر رہا ہے، انسان نہ تو جانتے
ہیں کہ کیاکریں اور نہ کو ئی حل پیش کر سکتے ہیں۔ یہ صرف خُدا ہیں جو ہمیں ایسی آفتوں سے بچنے کی راہ بتا سکتے ہیں ۔
مسیح آن سانگ ہو نگ اور خُداماں ہما رے نیک و بد کی پہچان کے درخت سے کھانے کے گُناہ کو معا ف کر تے ہیں
جو سب انسانوں پر مو ت لا یا تھا۔ اُنہوں نے ہمیں نئے عہد کی فسح کی سچا ئی یعنی حیا ت کے درخت سے کھانے کی راہ سِکھائی ہے ۔
آج وہ واحد کلیسیا جس کے پاس حیات کے درخت کی سچا ئی ہے خُدا کی کلیسیا ہے۔
”اور خُدا وند خُدا نے کہا دیکھو انسا ن نیک و بد کی پہچا ن میں ہم میں سے ایک کی مانند ہو گیا ۔
اب کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ اپنا ہا تھ بڑ ھا ئے اور حیات کے درخت سے بھی کچھ لیکر کھا ئے اور ہمیشہ جیتا رہے ۔“
پیدایش22:3
”یسُوع نے اُن سے کہا مَیں تم سے سچ کہتا ہُوں . . .جو میرا گو شت کھاتا اور میرا خُو ن پیتا ہے
ہمیشہ کی زندگی اُس کی ہے اور مَیں اُسے آخری دِن پھر زندہ کر و نگا ۔ “
یوحنا 53:6- 54
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی