جو کچھ اِس میں ہے اُس پر انحصار کرتے ہوئے
ایک خالی بوتل پھولوں کا گلدستہ یا پانی کی بوتل بن سکتی ہے۔
دو ہزار سال پہلے عیدِ پنتِکُست کے دِن پر رُوح القُدس حاصل کر نے کے بعد
جس طرح رسول نئے عہد کے خادم بنے تھے اُسی طرح ہم بھی
خُدا کے کامل فرزند بن سکتے ہیں جب ہمارے اندر رُوح القُدس ہو ۔
دو ہزار سال پہلے یسُوع کے صلیب پر مرنے کے بعد رسول خوف سے کانپ رہے تھے
لیکن عیدِ پنتِکُست کے دِن پر رُوح القُدس پانے کے بعد اُنہوں نے دلیری سے گواہی دی کہ یسُوع ہی مسیحا ہیں۔
جیسا کہ رسولوں نے کِیا تھا آج خُدا کی کلیسیا کے اَراکین عیدِ پنتِکُست کے دِن پر پچھلی برسات کا رُوح القُدس
حاصل کر کے دلیری سے گواہی دیتے ہیں کہ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں بنی آدم کو بچانے آ ئے ہیں ۔
جب عِیدِ پِنتیکُست کا دِن آیا تو وہ سب ایک جگہ جمع تھے۔
کہ یکایک آسمان سے اَیسی آواز آئی جَیسے زور کی آندھی کا سنّاٹا ہوتا ہے اور اُس سے سارا گھر جہاں وہ بَیٹھے تھے گُونج گیا۔
اور وہ سب رُوحُ القُدس سے بھر گئے اور غَیر زُبانیں بولنے لگے جِس طرح رُوح نے اُنہیں بولنے کی طاقت بخشی۔
اعمال 2: 1-4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی