اَن گِنت فِرقوں اور مذاہب کے زمانہ میں یسُوع نے کڑوے دانوں کی تمثیل کے ذریعے سچائی کو جِس کے وسیلہ ہم مکمل نِجات حاصل کر سکتے ہیں، اور جھُوٹ کو الگ کِیا۔
گیہُوں تین وقتوں کی سات عِیدیں ہیں یعنی نئے عہد کی سچائیاں جیسے کہ سَبت اور عِید فَسح جِنہیں یسُوع نے اِبتدائی کلیسیا کے زمانہ میں بویا تھا۔
دُوسری طرف اتوار کی عبادت، کرسمس اور صلیب جھوٹ اور کڑوے دانے ہیں جو بُت پرست مذاہب کے رِواج سے تاریک دَور میں کلیسیا میں داخِل کئے گئے تھے۔
کِتابِ مُقدّس گواہی دیتی ہے کہ کڑوے دانے آگ میں جلائے جائیں گے۔
دُوسری بار آنے والے مسیح آن سانگ ہونگ کی تعلیمات کے مطابق خُدا کی کلیسیا نئے عہد کی عیدیں مناتی ہے جیسے یسُوع اور رسُول مناتے تھے۔
جو مُجھ سے اَے خُداوند اَے خُداوند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشاہی میں داخِل نہ ہو گا مگر وُہی جو میرے آسمانی باپ کی مرضی پر چلتا ہے۔ متی 7: 21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی