بالکل جیسے کہ ابتدائی کلیسیا کے مُقدسین نے اذیتوں تلے مُنا دی کر نے کو شادمانی گردانا
اگر ہم مسیح کی محبت اور قُربانی کا گہرائی سے احساس کریں جنہوں نے نوعِ اِنسان کے گُناہ
کاکفارہ ادا کِیا ، تو ہم حتّٰی کہ اپنے ایمان کی زندگی میں پیش آنے والے دُکھو ں کے لئے بھی
شُکر گُزار ہوں گے۔
مسیح آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں گنہگاروں کو موت سے بچا نے آ ئے ۔
خُدا کی کلیسیا کے مُقدسین اپنے سا رے دِل و جان سے خُو شخبری کی مُنادی
یہ اُمیدرکھتے ہُوئےکر تے ہیں کہ نوعِ اِنسان خُدا کے فضل کو سمجھیں گے
اور مکمل تو بہ کی جانب بڑھیں گے۔
بلکہ مسیح کے دُکھوں میں جُوں جُوں شریک ہو خُوشی کرو تا کہ اُس کے جلال کے ظہور کے وقت بھی نہایت خُو ش و خرم ہو ۔ 1 پطرس 13:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی