بالکل جیسے یسُوع نےتضحیک ،لوگوں کے ذریعے کی گئی تحقیراوراپنے شاگِردوں کی بے وفائی کو
برداشت کِیا اور غالِب آئے اور صلیب پر دُکھ سب اپنے پیارے فرزندوں کے لئے اُٹھائے،
ہمیں بھی چاہیے کہ اپنی صلیب اُٹھا ئیں اور یسُوع کے راستے پر چلیں ۔
عیدِ فطیر کے وسیلہ ہمیں ضروریسُوع مسیح کے دُکھوں کو یا د رکھنا اورمسیح آن سانگ ہو نگ کےدُکھوں کا
سوچنا چاہیےجو دوسری با ر آ ئے ۔ جب ہم تمام حالات میں شکرادا کرتے ہو ئےمسیح کی پیروی اُن کے
راستہ پر کریں،خُدا بحرِ قُلز م جیسی رکاوٹوں کو فضل کے آ لہ کار میں تبدیل کر دیتے ہیں ۔
اُس وقت یسُوع نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ اگر کو ئی میرے پیچھے آ نا چاہے تو اپنی خو دی کا انکا ر کرے اور اپنی صلیب اُٹھا ئے اور میرے پیچھے ہو لے ۔کیو نکہ جو کو ئی اپنی جا ن بچا نا چاہے اُسے کھو ئے گا اور جو کو ئی میر ی خا طر اپنی جا ن کھو ئیگا اُسے پا ئےگا ۔ متی 16: 24-25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی