سال پہلے اِسرائیلیوں نے فسح منا ئی اور اگلے ہی دِن سے 3,500قریباً
وہ مصری فو جوں نے اُن کا پیچھا کِیااور وہ جو دُکھوں سے گزرے جو عکس تھا ۔
سال پہلےیسُوع مسیح نے اپنے شاگردوں کےساتھ فسح منا ئی ۔2,000قریباً
اور اگلے ہی دِن اُنہوں نے صلیب پر دُکھ اُٹھا یا جو عیدِ فطیر کی حقیقت تھا ۔
پرانے عہد نا مہ میں خُدا نے اِسرائیلیوں کو بے خمیری روٹی اور کڑوا ساگ پات
کھانے کو کہا تا کہ وہ عیدِ فطیر کے دُکھوں کو یا د رکھیں ۔نئے عہد نا مہ میں خُدا نے
خُدا کی کلیسیا نے سب مقدسین کو جنہوں نے مسیح کی قُربا نی کو سمجھا روزہ رکھنے کو کہا
تا کہ وہ صلیب کے دُکھوں میں شریک ہو سکیں ۔
جیسے پولُس رسول نے خُوشخبری کی مُناد ی یسُوع کے داغ اپنے دِل پر لے کر کی تھی
ہمیں بھی خُدا کے فرزند بننا چا ہیے جو خُوشخبری کی مُنادی مسیح آ ن سا نگ ہو نگ
اور آ سمانی ماں کی محبت کو اپنے دِلوں پر کَند ہ کریں ۔
آگے کو کو ئی مجھے تکلیف نہ دے کیونکہ مَیں اپنے
جسم پر یسُوع کے داغ لئے ہو ئے پھرتا ہُوں۔ گلتیوں17:6
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی