خُدا نوعِ بشر کے گُناہوں کی خاطرصلیب پر موئے۔ اُنہوں نے نو عِ بشر کو بچانے کے لئے
نجات کی خبرکی مُنا دی کر تے ہوئے خُو شخبری کی زندگی گزاری تھی ۔ یوں مُنا دی اُنکے لئے ہے
جواپنے آرام کی پرواہ کئے بغیر دوسروں کی نجات کی فکر کر تے ہیں ۔ یہ مسیح کی صلیب کی راہ کی پیروی کے عزم سے ممکن ہو سکتاہے۔
ایک روح کو بچانے کےلئےخُو شخبری کی مُنا دی کرنے کی راہ پرسامری کی مانند اورتمثیل میں اُن دیانت دار نوکروں کی طرح جنہوں نے پانچ تو ڑے اور دو توڑے حاصل کئے تھے ہمیں شاید زیا دہ مصیبتوں اور
قُربانی کا سامنا کر نا پڑے ۔ تا ہم آسمان کی جلالی بر کات کا وعدہ اُن راہوں پر چلنے کی صورت میں دیا گیا ہےجو خُدا کے نمونہ کی پیروی کرتی ہے۔
”اور صبح ہی دِن نکلنے سےبہت پہلے وہ اُٹھ کر نکلا اور ایک ویران جگہ میں گیا اور وہاں دُعا کی . . . اُس نے اُن سے کہا
آؤ ہم اَور کہیں آس پاس کے شہروں میں چلیں تاکہ مَیں وہاں بھی مُنادی کروں کیونکہ مَیں اِسی لئے نِکلا ہُوں۔“
مرقس1: 35-38
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی