پُرانے عہد نامہ میں عیدِ فطیر اِسرائیلیوں کے مصائب کی یا د گا ری ہے جن کا تجربہ پینتیس سو سال پہلے کِیا تھا ۔
فسح منانے کے بعد وہ مصر سے اگلے دِن نکلے اور بحرِ قلزم پار کرنے تک مصائب سے ہوکرگزرے۔
یہ تکلیفوں اور قُربانیوں کے عکس کے طور پر کام کر تے ہیں جن سے یسُوع مسیح فسح منانے کے بعد گزرے
اگلے دِن اُنہوں نے دُکھ اُٹھایا اور مصلوب ہو ئے تھے ۔
شاگردوں نےاِنکا ر کِیااور دغا دِیا ھو دعویٰ کرتے تھے
”ہم جان دینے تک تیرے پیچھے چلیں گے “ بے شما ر حریفوں سے ٹھٹھےکئے گئے
اور تمسخر اُڑایا گیا اور آخر کا ر صلیب پر مصلوب کر دئیے گئے ۔
یہ مسیح آن سانگ ہونگ کے جو رُوح القُدس کے زمانہ کے نجات دہندہ ہیں
یہ دُکھ ہیں جن سے وہ دو ہزار سال پہلے گزرے تھے ۔اب وقت ہے
جب ہمیں اِیمان کی ضرورت ہے جو اُن کی محبت کو سمجھے اور اپنی اپنی صلیب اُٹھا ئیں ۔
اُس وقت یسُوع نے اپنے شاگردوں سے کہا کہ اگر کو ئی میرے پیچھے آ نا چاہے
تو اپنی خو دی کا اِنکا ر کرے اور اپنی صلیب اُٹھا ئے اور میرے پیچھے ہو لے ۔
کیو نکہ جو کو ئی اپنی جا ن بچا نا چاہے اُسے کھو ئے گااور جو کو ئی میر ی خا طر اپنی جا ن کھو ئے گا اُسے پا ئے گا۔
متی16: 24-25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی