موسیٰ اور اِسرائیلیو ں نے فسح مناکر مصر کو چھوڑ نے کے وقت سے لے کر بحرِ قلزم پا ر کرنے تک بہت دُکھ سہے تھے ۔ یہ عیدِ فطیر پر جو کہ فسح منانے سے اگلا دِن ہے مسیح کے دُکھ اور غموں کے ذریعے سے پورا ہُؤا تھا ۔
عیدِ فطیر ایسی عید ہے جو مسیح کے دُکھوں کو بیان کرتی ہے جو کہ پُرانے عہد نامہ میں موسیٰ کی شریعت
کی حقیقت ہیں ۔اِس زمانہ میں خُدا نے ہمیں روزہ رکھ کر مسیح کے دُکھوں میں شامل ہونے کو کہا ہے
اور اُن تمام دُکھوں پر جنکا ہم سب تجربہ کر سکتے ہیں غالب آ کر کامل بننے کو کہا ہے ۔
رُوح خُو د ہما ری رُوح کے سا تھ مل کر گواہی دیتا ہے کہ ہم خُدا کے فرزند ہیں ۔اور اگر فرزند ہیں تو وارث بھی ہیں یعنی خُدا کے وارث اور مسیح کے ہم میراث بشرطیکہ ہم اُس کے ساتھ دُکھ اُٹھا ئیں تا کہ اُس کے ساتھ جلال بھی پا ئیں ۔ کیو نکہ میری دانست میں اِس زمانہ کے دُکھ درد اِس لائق نہیں کہ اُس جلال کے مُقا بل ہو سکیں جو ہم پر ظا ہر ہو نے والا ہے ۔ رومیوں 8: 16-18
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی