پُرانے عہد نامہ میں پناہ کا شہر اُن لوگوں کےلئے عارضی جگہ تھی جن سے سہواً خون ہوجاتا تھایہ ایک ایسا عکس ہے جوظاہر کرتا ہے کہ بنی نوع اِنسان نے آسما ن پرکون سے گُناہ کئے تھے۔
پُرانے عہدنامہ کے وقتوں میں پناہ کے شہر میں صرف سردار کاہن کی موت سے گنہگار اپنے گھروں کو جاسکتے تھےیہ دِکھاتا ہے کہ کیسے ہم ہمارے گُناہوں کی معافی حاصل کرسکتے ہیں۔
ملکِ صِدق کے طور کے سردار کاہن کے طور پر یسُوع مسیح اِس زمین پرآئے
اور صلیب پر اپنی قُربانی دے کر اُنہوں نے نئے عہد کی فسح اور دہ یکی کا قانون قائم کِیا۔یوں اِس زمین یعنی پناہ کے شہر سے آسمان پر واپس جانے کی جلالی راہ کھُل گئی۔
خُدا کی کلیسیاخُدا کی مرضی کوپورا کرتے ہُوئے نئے عہد کی فسح مناتی اور دہ یکی کے قانون پر عمل کرتی ہے۔
اور باوجود بیٹا ہونے کے اُس نے دُکھ اُٹھا اُٹھا کر فرمانبرداری سیکھی۔اور کامِل بن کر اپنے سب فرمانبرداروں کےلئے ابدی نجات کا باعث ہُؤا۔اوراُسے خُدا کی طرف سے ملکِ صِدق کے طور کے سردار کاہن کا خِطاب مِلا۔ عبرانیوں5: 8-10
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی