مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں اِس زمین پر مُجسم ہو کر آ ئے ہیں
اور اپنے اُن فر زندوں کی نجا ت کے لئے دُکھوں کی راہ پر چلے جو آسمان پر گناہ کرنے کی وجہ سے دُکھ اُٹھا رہے ہیں اورتکلیف میں ہیں ۔
جب ہم اپنے رُوحانی والدین کی قُربانی کا احساس کریں اور اُن پر فخر کریں
تو خُدا ہمیں فر شتوں کے سامنے ”میرا فر زند “ کے طور پر تسلیم کریں گے اور ہمیں برکات بخشیں گے ۔
خُدا کے لوگ باپ کے زمانے میں خُدایہوواہ اور بیٹے کے زمانے میں یسُوع کے بارے میں فخر کرتے تھے۔
اِسی طرح ہمیں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں پر فخر کرنا چاہیے جو رُوح اور دُلہن کے طور پررُوح رُوح القُدس کے زمانہ میں آئے ہیں ۔
ہمیں رُوحا نی چوروں سے بھی ہوشیار رہنا ہے جو ہما رے دِلوں کو چُرا لیتے ہیں اور ہمارے دِلوں کو خُدا سے پھیر لیتے ہیں اور ہما ری رُوحیں ہلاک کرتے ہیں۔
”اور مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ جو کوئی آدمِیوں کے سامنے میرا اِقرار کرے اِبنِ آدم بھی خُدا کے فرِشتوں کے سامنے اُس کا اِقرار کرے گا۔
مگر جو آدمِیوں کے سامنے میرا اِنکار کرے خُدا کے فرِشتوں کے سامنے اُس کا اِنکار کِیا جائے گا۔“
لُوقا 12: 8-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی