دو ہزار سا ل پہلے یسُوع نے نئے عہد کی فسح کے وسیلہ نوعِ اِنسان کے گُنا ہ
معاف کئے ۔اُس سے اگلے دِن جو کہ عیدِ فطیر تھی صلیب پر درد اور دُکھ
بردا شت کر تے ہو ئے، یسُوع نے اپنے فرزندوں کے گُناہ اُٹھا لئے اور
اُن کے لئے اپنی عظیم محبت دکھا ئی ۔
خُدا آن سانگ ہو نگ جو نوعِ اِنسان کی نجات کے لئے دوبارہ آئے اور
آسمانی ماں کے وسیلہ بخشا گیا ہمارے گُناہوں کی مُعافی کا راستہ !
خُدا کی کلیسیا کے مقدسین جو خُدا کی محبت کے وسیلہ نجات کے فضل سے
مُلبس ہیں آسمان کے لئے اُمید کھو ئے بغیر شکر گزاری کے ساتھ اپنے
ایمان کو قائم رکھتے ہیں ۔
جو محبت خُدا کو ہم سے ہے وہ اِس سے ظا ہر ہو ئی کہ خُدا نے اپنے
اِکلوتے بیٹے کو دُنیا میں بھیجا ہے تا کہ ہم اُس کے سبب سے زندہ رہیں ۔ 1یُوحنا 4: 9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی