زمینی خاندانی نظام کے ذریعے خُدا نے ہمیں آگاہ کِیا ہے کہ ایک آسمانی خاندان ہے۔ جیسے زمینی بچے اپنے والدین کا گوشت اور خُون میراث میں پاتے ہیں اُسی طرح آسمانی فرزندوں کو بھی فسح کی روٹی اور مَے کے ذریعے خُدا باپ اور خُدا ماں کا گوشت اور خُون حاصل کرنا چاہیے۔ صرف ایسے لوگ ہی آسمانی فرزندوں کے طور پر خُدا کو ”باپ“ اور ”ماں“ پُکار سکتے ہیں۔
آج خُدا کی کلیسیا کے اَراکین کی دُنیا بھر میں اُن کے نیک کاموں کی وجہ سے تعریف کی جاتی ہے کیو نکہ وہ سب لوگوں سے محبت اور قُربانی کے ذریعے محبت رکھتے ہیں جو اُنہوں نے مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں سے سیکھی ہے اور اِس لئے کہ ساری دُنیا کو یروشلیم کے جلال سے بھر دِیا ہے جیسا کہ کتابِ مُقدّس میں نبُوت کی گئی ہے ۔
اَے یروشلیِم مَیں نے تیری دِیواروں پر نِگہبان مُقرّر کِئے ہیں۔ وہ دِن رات کبھی خاموش نہ ہوں گے۔ اَے خُداوند کا ذِکر کرنے والو خاموش نہ ہو۔ اور جب تک وہ یروشلیِم کو قائِم کر کے رُویِ زمِین پر محمُود نہ بنائے اُسے آرام نہ لینے دو۔ یسعیاہ 62: 6-7
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی