بعض اوقات ایمان کی راہ پر چلتے ہوئے مشکلا ت اور پریشانیاں آ تی ہیں
لیکن ہم تب خُدا کی وعدہ کردہ ابدی آسمان کی بادشاہی تک پہنچ سکتے ہیں
جب ہما را ایمان مکمل ہو تا ہے اور ہم ایو ب کی ما نند کسی چیز کی شکا یت نہیں کرتےہیں ۔
اِسرائیلی ہمیشہ خُدا کی قوت کو بھول جا تے تھے اور اُنہیں بیابان میں آزما تے تھے
اور یہو دیوں نے یسُوع کی طرف سے زندگی کے کلام کو حقیر جانا اور صرف یہ کہا کہ
وہ جسم میں آ ئے تھے ۔رُوح القُدس کے زمانہ میں بھی خُدا اُن کے لئے دام اور پھندا بنتے ہیں
جو مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں پر ایمان نہیں رکھتے اور شیطا ن کی آزما یش کا سامنا کر تے ہیں ۔
”اُنہوں نے خُدا کے عہد کو قائم نہ رکھا اور اُس کی شریعت پر چلنے سے انکار کِیا اور اُس کے کاموں کو اور اُس کے عجائب کو جو اُس نے اُن کو دکھا ئے تھے بھول گئے ۔“ زبور 78: 10-11
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی