کتابِ مُقدّس نبوت کر تی ہے کہ خُدا کے مُقدسین اضحاق کی طرح ہیں
یعنی ابرہام کے وارث اور یہ کہ وہ جو صیُون میں رہتے ہیں خوش و شادمان ہوں گے ۔
اُن نبوتوں کے ذریعے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ خُدا چاہتے ہیں کہ صیُون میں
اُن کے فرزند ہمیشہ خو ش وشادمان رہیں جیسے اضحا ق کے نام کا مطلب ہے (ہنسنا)۔
اِس وجہ سے خُدا کی کلیسیا کے اراکین جو آسمان کی اُمید رکھتے ہیں
خُدا کی محبت بانٹنے والی زندگی گُزاریں جو شکرگزاری اور ہنسی سے بھری ہو ۔
جب گھر بنانے لگتے ہیں تو ایک نقشہ نگار ہوتا ہے
ویسے ہی ایک ہمیشہ کی زندگی کو ترتیب دینے والا ہے جس کے سب انسان آرزو مند ہیں ۔
کیو نکہ خُدا کے سِوا کو ئی نہیں ہے جس کے پاس ساری کائنات میں ہمیشہ کی زندگی ہو ۔
باپ مسیح آن سانگ ہو نگ اورخُدا ماں اِس زمین پر آ ئے تا کہ انسانوں کو ہمیشہ کی زندگی بخشیں ۔
تب خُدا نے فرمایا کہ ”بیشک تیری بیوی سارہ کے تجھ سے بیٹا ہو گا۔
تُو اُس کا نام اِضحاق(ہنسنا) رکھنا۔“
پیدایش19:17
پس اَے بھائیو ! ہم اضحا ق کی طرح وعدہ کے فرزند ہیں ۔
گلتیوں28:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی