جیسے اِس زمین پر جسمانی خاندان ہے ویسے آسمان میں آسمانی خاندا ن ہے۔
خُدا کے گو شت اور خُون کا وعدہ نئے عہد کی فسح میں ہے ۔اِس فسح کے وسیلہ
خُدا کی کلیسیا کے اراکین خُدا با پ اور خُدا ماں کے بیٹے اور بیٹیاں بنتے ہیں اور آسمانی خاندان بنتے ہیں ۔
اصلی آسمانی خاندان کے اراکین ایک دوسرے کی دیکھ بھال کرتے اور آپس میں یکجا ہو تے ہیں
تا کہ کو ئی اکیلا محسوس نہ کرے۔ نیز وہ اکٹھے آسمان کی بادشا ہی کی راہ پر خُدا کے کلام سے طاقت پا تے ہو ئے چلتے ہیں ۔
جو آسمانی چیزوں کی نقل اور عکس کی خدمت کرتے ہیں . . .
عبرانیوں5:8
) کا زمانہ نزدیک آرہا ہے ۔ مگر خُدا نے مصنو عی ذہا نت کے سُپر د AIمصنوعی ذہا نت (
خُو شخبری اِس غرض سے نہیں کی کہ اپنے فر زندوں کو بر کا ت بخشیں ۔
خُدا نے سا تھ اپنے فر زندوں پر اُجا گر کِیا ہے کہ جلد اپنے کھو ئے آسمانی خاندانی اراکین کو ڈھونڈ یں
اور اکٹھے آسمان کی جلالی بادشا ہی میں داخل ہو ں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی