دُنیا میں بے شُمار کلیسیائیں اِس بات پر اِصرار کرتی ہیں کہ اُن کے اپنے عقائد دُرست ہیں۔ اُن میں سے وہ سچی کلیسیا کون سی ہے جو خُدا کی بادشاہی کی مِیراث پا سکتی ہے؟ ہم ابرہام کے خاندان کی تاریخ سے جواب تلاش کر سکتے ہیں کہ خُدا کی کلیسیا وہ جگہ ہے جہاں خُدا ماں رہتی ہیں۔
ابرہام خُدا باپ کو ظاہِر کرتا ہے ابرہام کے خاندان کے وارِث کے لئے تین اُمیدوار تھے۔ پہلا نوکر الیعزر تھا ۔ دوسرا اِسمٰعیل تھا۔ اور تیسرا اضحاق تھا ۔ ابرہام کے پہلوٹھے بیٹے اِسمٰعیل کے نہیں بلکہ سب سے چھوٹے اِضحاق کے ابرہام کے وارِث بننے کی وجہ اُس کی ماں سارہ آزاد عورت تھی۔
ابرہام کا خاندان آسمانی نظام کو ظاہر کرتا ہے۔ اگر چہ آج بہت سی کلیسیائیں ہیں پر صرف وہ کلیسیا جو آزاد عورت خُدا ماں پر ایمان رکھتی ہے اور اُن کی پیروی کرتی ہے اِضحا ق کی طرح خُدا کی وارِث ہو سکتی ہے۔
مگر عالمِ بالا کی یروشلیم آزاد ہے اور وہی ہماری ماں ہے ۔ گلتیوں26:4
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی