کفارے کے دِن مو سیٰ دس احکام والی پتھر کی لو حوں کے سا تھ نیچے آ یا اور خُدا کے کلام پر توکل کِیا ۔
تب لوگ اپنے گناہوں کی معافی کےلئے شکر گذار ہوتے ہوئے خُو شی سے
مَقدِس بنانے کے کام میں استعما ل ہونے والے ہدیوں کو لا ئے تھے۔ یہ عیدِ خیام ہے۔
اِس زمانہ میں خُدا کی کلیسیا کے اراکین سا ری دِنیا سے آسمانی لوگوں کو جو
رُوحا نی مَقدِس کا سا مان ہیں جمع کرتے ہوئے بشارت کا کام انجام دے رہے ہیں
اور اُن کی راہنما ئی مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُد ا ماں کی نجات کو کر رہے ہیں ۔
یہ خُدا کی کلیسیا کے اُن اراکین کا مبا رک خا ص کام ہے جو عیدِ خیام کی نبوت کو پو را کر رہے ہیں ۔
”جو غالب آ ئے مَیں اُسے اپنے خُد اکے مَقدِس میں ایک ستون بنا ؤں گا ۔وہ پھر کبھی باہر نہ نکلے گا ۔“
مُکا شفہ 12:3
”پس اس لئے کہ تم یوں کہتے ہو خُداوند رب الافواج یوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں . . . اِن لوگوں کو لکڑی بناؤں گا . . .“
یرمیاہ 14:5
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی