فسح محض روٹی کا ٹکڑا کھانے اور مَے کا پیالہ پینے کی عید نہیں ہے۔ یہ خُدا کے لو گوں کے طور پر کی مُہر حا صل کرتے ہوئے نجا ت کا وعدہ حاصل کرنے کا دِن اور اُمید کی عید ہےجو بنی نوع اِنسان کو جن کی زندگی عارضی ہے ہمیشہ
کی زندگی بخشتی ہے ۔
خُدا شیطان کی قوت کو شکست دینے اوراپنے فرزندوں کو ہمیشہ کی زندگی
دینے آ ئے تھے ۔
بیٹے کے زمانہ میں یہ صرف یسُوع تھے اور رُوح القُدس کے زمانہ میں
مسیح آ ن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں ہیں جنہوں نے بنی نوع اِنسان کو نئے
عہد کی فسح بخشی جس میں ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ مو جو دہے ۔
”اور ربُّ ا لافواج اِس پہاڑ پر سب قوموں کے لئے فر بہ چیزوں سے ایک ضیافت تیا ر کریگا بلکہ ایک ضیا فت تلچھٹ پر سے نتھری ہو ئی مَےسے . . .اور وہ مو ت کو ہمیشہ کے لئے نابو د کر یگا . . .اور اُس وقت یوں کہا جا ئیگا لو یہ ہما را خُدا ہے ہم اُس کی راہ تکتے تھے اور وہی ہم کو بچائے گا ۔“ یسعیاہ 25: 6-9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی