خُدا نے نو عِ بشر کی نجا ت کے لئے اپنا خُون صلیب پر بہا تے ہو ئے فسح قائم کی تھی ۔
ابتدائی کلیسیاء کے اَراکین بڑی اذیت سےگزرے، شیروں کی خوراک اور انسانی مشعل بنے
کیو نکہ وہ زندگی کی سچا ئی فسح منا تے تھے۔ رسولوں کے زمانہ کے بعد مغر بی کلیسیاء کےاِصرار
اور مختلف پاسکل تنازعوں کے ذریعے سے فسح 325 بعد اَز مسیح میں ختم کر دی گئی تھی ۔
آج خُدا کی کلیسیاء فسح کو پا ک مانتی ہے جیسے ابتدائی کلیسیاء کر تی تھی نہ کہ دُنیا کی دیگر کلیسیاؤں کی طرح ۔
اِسکی وجہ یہ ہے کہ خُدا کی کلیسیاء ہماری نجات کےلئےآنے والے مسیح آن سانگ ہو نگ
اور خُداماں کی اُن تعلیما ت پر پختہ اِیمان رکھتی ہےجوزندگی کی سچا ئی ہیں جو کہ نو عِ بشر کو آفتوں سے بچا تی ہے۔
”ہم “ بہر حال اصل دِن کو مانتے ہیں کچھ بھی بڑھا ئے یا گھٹا ئے بغیر . . .
با رہ رسولوں میں سے ایک فلپس . . . یہ سب انجیل کے مطابق کسی طرح کے بھی اِنحراف کے بغیر
اِیمان کے آئین کی پیروی کر تے ہو ئے فسح کو چو دھو یں دِن منا تے تھے . . . میرے سات رشتہ دار بشپ تھے
اور مَیں آٹھواں ہُوں اور میرے ناطے دار ہمیشہ اِس دِن کو منا تے رہے۔“
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی