”دی لاسٹ سَپر“مصوری کا ایک ایسا کام ہے جو ساری دُنیا میں جانا جاتاہے۔
یسُوع کو نئے عہد کی فسح منانے کی بڑی آرزو تھی۔
آسمان کو لے جانے والی راہ پر چلنے کےلئے ہم صرف اِسی سچائی کے ذریعےخُدا سے صحیح راہنمائی پا سکتے ہیں۔
فسح ایک ایسی عید ہے جسے منا کر یوسیاہ،حزقیاہ اور یشوع سب نیک نام تسلیم کئے گئے تھے۔
زندگی کی یہ عید اُنکے لئے جنگوں میں فتح کے ساتھ ساتھ بہت سی برکات کا باعث بھی بنی تھی۔
روح القدس کے زمانے میں مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کے نمونے کے مطابق
جب تمام انسان فسح مناتے ہیں تو وہ زندگی اور آسمان کا وعدہ حاصل کر سکتے ہیں۔
” کیو نکہ مَیں نے تم کو ایک نمو نہ دکھایا ہے کہ جیسا مَیں نے تمہا رے سا تھ کِیا ہے تم بھی کِیا کرو ۔“ یوحنا15:13
”اُس نے اُن سے کہا مجھے بڑی آرزو تھی کہ دُکھ سہنے سے پہلے یہ فسح تمہا رے سا تھ کھاؤں ۔“ لُوقا15:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی