جس طرح وسیع سمندر یا پہا ڑوں میں گم ہو جا نے والے لوگوں کو قُطب نما کی ضرورت ہو تی ہے
اُسی طرح آسمان کی راہ کھو دینے والے لوگوں کےلئے جو چیز قُطب نما کا کام کرتی ہے
وہ کتابِ مُقدّس کی 66 کتابوں میں درج خُدا کا کلام ہے ۔
جیسے رسولوں نے اعتقاد رکھا تھا کہ نجات کی حکمت اور خزانے یسُوع میں پو شیدہ ہیں
ویسے ہی خُدا کی کلیسیا کے اراکین اعتقاد رکھتے ہیں کہ نجا ت کی راہ اور آسمان کی راہ مسیح آن سانگ اور خُدا ماں ہیں
جو رُوح اور دُ لہن کے طور پر آ ئے ہیں۔ خُدا کی کلیسیا کے اراکین خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کر تے ہو ئے زندگی گزارتے ہیں۔
”تیرا کلام میرے قدموں کے لئے چراغ اور میری راہ کے لئے روشنی ہے۔“
زبور 105:119
”اور رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آاور سننے والا بھی کہے آاور جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو کوئی چاہے آبِ حیات مُفت لے۔“
مکا شفہ 17:22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی