کتابِ مُقدّس بتا تی ہے کہ بے شرع لوگ ہی بد کار ہیں اور گواہی دیتی ہے کہ
وہ صرف نئے عہد کی راہ کہلائے جانے والی خُدا کی شریعت کی پیر وی کرکے ہی
بطور صا دق کے نئے سِرے سے پیدا ہو سکتے ہیں۔
ہماری مختصر زندگیوں میں ہمیں بدی کی راہ پر نہیں چلنا چا ہیے خواہ وہ ہما رے گِرد عام ہے۔
صرف جب ہم اپنے دِلوں پر خُدا کی راہیں کَندہ کریں اور اُن پر چلیں
تو ہم ابدی آسمان کی بادشا ہی میں داخل ہو سکتے ہیں۔
عدالت کے دِن خُدا صادقوں کو بد کاروں سے اور بھیڑوں کو بکریوں سے جُد ا کرتے ہیں۔
اگر ہم عدالت سے بچنا چاہتے ہیں اور صادقوں کے سا تھ کھڑے ہو نا چاہتے ہیں
توہمیں بے شرع کام چھوڑ نے ہیں اور نئے عہد کے احکام ماننے چا ہییں
جو باپ آن سانگ ہو نگ اور خُدا ماں نے ہما رے لئے بحال کئے ہیں۔
”جو مجھ سے اَے خُدا وند اَے خُدا وند! کہتے ہیں اُن میں سے ہر ایک آسمان کی بادشا ہی میں داخل نہ ہو گا
مگر وہی جو میرے آسمانی با پ کی مرضی پر چلتا ہے . . .اُس وقت مَیں اُن سے صاف کہہ دونگا
کہ میری کبھی تم سے واقفیت نہ تھی ۔ اَے بد کارو میرے پاس سے چلے جا ؤ۔“
متی7: 21-23
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی