خُدا اُس کلیسیا ءکو صیُون پکارتے ہیں جواُ نکی عیدیں منا تی ہے۔
وہ واحد کلیسیاء جو کتابِ مُقدّس میں درج خُدا کی عیدیں یعنی سبت ، فسح ، عیدِ فطیر ،
پہلے پھلوں کی عید ،پنتِکُست کا دِن ، نرسنگوں کی عید ، کفارے کا دِن اور عیدِ خیام مناتی ہے وہ خُدا کی کلیسیا ءہے ۔
یسُوع نے مو سیٰ کی شریعت کے مطابق جانوروں کے خون سےنہیں بلکہ اپنے بیش قیمت خون سے نئے عہد کوقائم کیا ہے۔
اُنہوں نے ہمیں یہ بھی سِکھا یا کہ وہ جگہ جہاں نئے عہد کی عیدیں منا ئی جا تی ہیں صیُون ہے
جہاں بنی آدم کی نجات کی ضمانت ہے۔ تا ہم نئے عہد کی عیدیں تاریک دَور میں غائب ہو گئی تھیں اور صیُون بر باد ہو گیا تھا ۔
آج مسیح آن سانگ ہو نگ نے دوبارہ صیُو ن کوبنا یا ہے جو بر با د ہو گیا تھا ۔
”کیونکہ خُداوند نے صیُون کو بنایا ہے۔وہ اپنے جلال میں ظاہر ہُؤا ہے۔“
زبور16:102
”ہما ری عید گاہ صیُون پر نظر کر ۔ تیری آنکھیں یروشلیم کو دیکھیں گی جو سلامتی کا مقام ہے بلکہ ایسا خیمہ جو ہلا یا نہ جا ئے گا . . .
بلکہ وہاں ذُوالجلال خُداوند . . .خُداوند ہمارا بادشاہ ہے۔ وہی ہم کو بچائے گا۔“
یسعیاہ33: 20-22
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی