زمین پر سب لوگ رُوحانی لحاظ سے موت کی سزا کے قیدی ہیں جو نہیں جانتے کہ کل اُن کے سا تھ کیا ہو گا ۔
اِس لئے گُناہوں کی معافی کا کام کرنے والا بپتسمہ فوری طور پر لیا جانا چاہیے جیسے کہ ڈاکٹر مہینوں تک ایمرجنسی مریضوں کو نہ صرف دیکھتے ہیں بلکہ اُن کا فوراً علاج کرتے ہیں۔
ابتدائی کلیسیاء کے مُقدسین نے لوگوں کو سڑک پر، رات کو، اور حتّٰی کہ سبت کے دِن بھی بپتِسمہ دِیا۔
جو کوئی بھی نجِات چاہتا تھا اُس نے وقت اور جگہ سے قطع نظر بپتسمہ لیا ۔
(اعمال 8: 26-39؛ 44:10-48؛ 16: 13-14؛ 16: 29-34)
بپتسمہ کی رسم خُدا کی عظیم محبت پر مشتمل ہے جو سنگین گُناہ کرنے والے بنی نوع اِنسان کی بجائے مصلوب کئے گئے تھے ۔
اِسلئے جب ہم رُوح القُدس کے زمانہ میں نئے نام کے ساتھ آنے والے نجات دہندہ مسیح آن سا نگ ہونگ پر ایمان رکھیں اور اُن کے نام سے بپتسمہ لیں تو ہم نجات پا سکتے ہیں ۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی