نیا عہد وہ ہے جو بنی آدم کو جسے خُدا نے پیدا کِیا تھا زیا دہ قا بلِ قدر بناتا ہے ۔
خُدا نے نئے عہد کی سچا ئی ، جو آسمان کی بادشا ہی کا خزانہ ہے جس پر آسمان کے فر شتے بھی
نظر کرنے کے مشتاق ہیں صرف آسمانی لو گوں کو بخشی ہے جو آسمان کی بادشا ہی میراث میں پا سکتے ہیں۔
وہ جنہوں نے خُدا کا گو شت اور خُون یعنی فسح کی روٹی کھا کراور مَے پی کرپا یا ہے
جسے خُدا نے میڈاِن گاڈ کہا ہے، خُدا کے فر زند بن سکتے ہیں ۔
اُنہیں صیُون میں گُناہوں کی معا فی اور ہمیشہ کی زندگی کی بر کت بخشی گئی ہے
جہاں مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں رہتے ہیں۔
”دیکھ وہ دِن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے جب مَیں اِسرائیل کے گھرانے اور یہُوداہ کے گھرانے کے ساتھ نیا عہد باندھوں گا۔
. . . مَیں اپنی شرِیعت اُن کے باطِن میں رکھوں گا اور اُن کے دِل پر اُسے لِکھوں گااورمَیں اُن کا خُدا ہُوں گا اور وہ میرے لوگ ہوں گے۔“
یرمیاہ31: 31-33
”یسُوع نے اُن سے کہا مَیں تم سے سچ کہتا ہُوں . . . جو میرا گوشت کھاتا اور میرا خُون پیتا ہے
ہمیشہ کی زندگی اُس کی ہے اور مَیں اُسے آخری دِن پھر زِندہ کروں گا۔“
یوحنا53:6- 54
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی