یسُوع نے کہا کہ وہ اِس زمین پر گنہگاروں کو ڈھونڈنے اور نجات دینے آ ئے ہیں ۔
آسمان میں گُناہ کرنے اور اِس زمین پر آنے والے بنی نوع اِنسان
کو نرسنگوں کی عید سے کفارہ کے دِن تک دُعائیہ ہفتہ کے دوران
مکمل تو بہ کر نی چاہیے اور سا ری دُنیا کے سامنے خُدا کے قائم کردہ
نئے عہد کی سچا ئی کا اعلان کر نے کی محبت کو اپنانا چاہیے۔
نئے عہد میں باپ مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کی قُربانی مو جو د ہے ۔
صلیب کے درد کو خاموشی سے برداشت کِیا اور اپنے فرزندوں کی
نجا ت کے لئے مو ت کی قُربانی کے باعث آج بنی آدم کے لئے
آسمان کی بادشاہی میں لوٹنے کی راہ یعنی آسمان کی بادشاہی کا دروازہ کُھل گیا ہے ۔
یسُوع نے جواب میں اُن سے کہا کہ تندرُستوں کو طبیب کی ضرُورت نہیں بلکہ بیماروں کو۔
مَیں راست بازوں کو نہیں بلکہ گنہگاروں کو توبہ کے لئے بُلانے آیا ہُوں۔
لُوقا 5: 31-32
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی