ابتدائی کلیسیا کے مقدسین جیسے کہ یوحنا ، پطرس اور پولُس نے یہ مطلق ایما ن رکھا کہ خُدا یسُوع نام سے جسم میں آ ئے تھے ۔نتیجتاً اُنہوں نے نجا ت کی بر کت حا صل کی تھی ۔
جیسے پطرس نے آسمان کی بادشاہی کی کُنجیاں ابتدائی کلیسیا کے وقت کے دوران حاصل کی تھیں اُسی طرح خُدا کی کلیسیا خُدا با پ آن سا ن ہو نگ اور خُدا ماں پر بطور رُوح اور دُلہن کے جو رُوح القُدس کے زمانہ میں زمین پر جسم میں آ ئےہیں ایمان رکھتے ہو ئے اُ سی ایمان پر عمل کرتی ہے۔
”اُس نے اُن سے کہا مگر تم مجھے کیا کہتے ہو ؟ شمعون پطرس نے جواب میں کہا تُو زندہ خُدا کا بیٹا مسیح ہے ۔“ متی 15:16- 16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی