جیسے سامن اور کبوتر چاہے کتنا ہی دور چلے جائیں اپنے وطن لوٹ سکتے ہیں ،خُدا نے کہاکہ”مَیں اپنی شریعت اُن کے دِلوں پر لِکھوں گا“
اور نئے عہد کی شریعت بنی نوع اِنسان کے دِلوں میں ڈالی تاکہ وہ اپنے ابدی آسمانی گھر میں لوٹ سکیں۔
دو ہزار سال پہلے یسُوع نے بنی آدم کو آسمان کی بادشاہی بخشنے کے لئے اچھے بیج بوئے تھےیعنی سبت کا دِن اور فسح۔
تاہم اچھے بیج بعد میں غائب ہو گئے اور اُن کی جگہ کڑوے دانوں نے لے لی تھی یعنی اِنسانی احکام جو دُشمن ابلیس نے بوئے تھے ۔
اِس کے باوجود خُدا کے فرزند اپنی رُوحوں پر کَندہ نئے عہد کو ہر گز نہیں بھولتے بلکہ اپنے دِل سے اِسے سمجھتے ہیں
اور مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے پاس آتے ہیں جو اُن کی رُوحوں کے وطن آسمان کی بادشا ہی کو راہنما ئی کرتے ہیں۔
بلکہ یہ وہ عہد ہے جو مَیں اُن دِنوں کے بعد اِسرائیل کے گھرانے سے باندُھوں گا۔ خُداوند فرماتا ہے
مَیں اپنی شرِیعت اُن کے باطِن میں رکُھوں گا اور اُن کے دِل پر اُسے لِکُھوں گا اور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا اور وہ میرے لوگ ہوں گے۔
یرمِیاہ 31:31-33
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی