پُرانے عہد نامہ میں اِسرائیلی فسح کے برّے کے خُون کے وسیلہ بچا ئے گئے تھے ۔
یہ دکھاتا ہے کہ وہ جن کے پاس یسُوع کا خُو ن ہے جو فسح کے برّے کے طور پر آ ئے تھے ،
بچا ئے جاسکتے ہیں اوروہ جن میں اُن کا خُو ن نہیں ہے اُن پر آفتیں آ ئیں گی ۔
جب ہم خُدا کا گو شت کھانے اور اُن کا خُو ن پینے کی فسح کی پاک رسم میں شریک ہوتے ہیں تو آفتیں ہما رےاوپر سے گز ر جا تی ہیں
کیونکہ خُدا ہم میں ہو تے ہیں ۔ اِس کے علا وہ ہم خُدا باپ اور خُدا ماں کے فرزندوں کے طور پر مُہر حاصل کر سکتے ہیں ۔
رُوح خو د ہما ری رُوح کے سا تھ مل کر گوا ہی دیتا ہے کہ ہم خُدا کے فرزند ہیں ۔ رومیوں 16:8
”جو میرا گو شت کھاتا اور میر اخُو ن پیتا ہے ہمیشہ کی زندگی اُس کی ہے اور مَیں اُسےآخری دِن پھر زندہ کرونگا . . .جو میرا گو شت کھاتا اور میر اخُون پیتا ہے وہ مجھ میں قائم رہتا ہے اور مَیں اُس میں ۔ یوحنا 54:6- 56
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی