خُدا کی کلیسیاء کے اَراکین یقین رکھتے ہیں کہ مسیح آن سانگ ہونگ مسیح کی آمدِ ثانی ہیں
کیونکہ صرف وہی ہیں جنہوں نے نیک و بد کی پہچان کے درخت سے کھانے کے گناہ کی وجہ سے
موت کو اپنا مُقدر بنانے والے اِنسانوں کودوبارہ حیات کے درخت سے کھانے کی اجازت دی
اورنئے عہد کی اُس فسح کے ذریعےابدی زندگی کا وعدہ کیاجو کہ حیات کے درخت کی حقیقت ہے۔
جس طرح دو ہزار سال پہلےیہودیوں نےیسوع کومحض بڑھئی کا بیٹا سمجھ کراذیتیں پہنچائیں
اُسی طرح آج بھی بہت سے لوگ مسیح آن سانگ ہونگ پر یقین نہیں رکھتے ہیں
جو نجات دینے آئے ہیں۔تاہم نجات پانے والے نئے عہد کی فسح کو سمجھتے ہیں
جو کہ حیات کے درخت کی حقیقت ہے اور اُنکے پاس آتے ہیں۔
اور ربُّ الافواج...ضیافت تیار کرے گابلکہ ایک ضیافت تلچھٹ پر سے نِتھری ہوئی مَے سے۔
...وہ موت کو ہمیشہ کےلئےنابود کرے گااور خُداوند خُدا سب کے چہروں سے آنسو پونچھ ڈالے گا
اور اپنے لوگوں کی رُسوائی تمام سر زمین پر سے مِٹا دے گاکیونکہ خُداوند نے یہ فرمایا ہے۔
اور اُس وقت یوں کہا جائے گا لو یہ ہمارا خُدا ہے۔...
یسعیاہ6:25- 9
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی