مسیح آن سا نگ ہو نگ نے کہا کہ اگر ہم سچائی پر عمل نہ کریں تو ہماری رُوحیں تاریک ہو جا ئیں گی
اور فہم کھو دیں گی اور آخر کار اِیمان کھو دیں گی اور خُدا کا انکار کر دیں گی۔
چونکہ ہم اِس زمین یعنی تین سِمتی جہان میں رہتے ہیں اورچار اور سِمتی آسمانی جہاں کا فیصلہ نہیں کرسکتے ہیں
اِسلئے ہمیں ہمیشہ ہمیں برکت دینے والے خُدا کے کلام پر ایمان رکھنا چاہیے اور اُن کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے۔
اِیمان کے آباؤ اجداد جیسےکہ موسیٰ ، داؤد ، جدعون اور یشوع نے ایسے حالات میں بھی
جو آدمیوں کے عام فہم سے ناممکن لگتے تھے خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کرکے برکت پائی۔
اِن کی تاریخ پر نظر ڈالیں خُدا کی کلیسیا کے اَراکین رُوح القُدس کے زمانہ میں
مسیح آن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں پر اِیمان لائے اور اُن کے کلام کی فرمانبرداری کی ۔
نتیجتاً خُوشخبری کا شاندار کام تمام دُنیا میں ہو رہا ہے۔
مَیں اپنی آنکھیں پہاڑوں کی طرف اُٹھاؤں گا۔ میری کُمک کہاں سے آئے گی؟
میری کُمک خُداوند سے ہے جِس نے آسمان اور زمین کو بنایا۔
زبُور 121: 1-2
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی