مسیح آن سانگ ہونگ خُدا ہیں کیونکہ صرف مسیح آن سانگ ہونگ داؤد کی اصل ہیں
جو اِن آخری دِنوں میں آئے اور سر بمہر کتابِ مُقدّس کو کھولااور ابدی عہد کو بحال کِیا ہے ۔
مسیح جو پہلی آمد پر یسُو ع نام سے آئے تھے اور دوسری بار آن سانگ ہونگ نام سے آئے
اور 30 سال کی عمر میں بپتسمہ لیا اورروحانی مسح پایا۔اپنی پہلی آمد پر تین برسوں تک خُوشخبری کی
بادشاہی کو چلایا اور دوسری آمد پر 37 برسوں تک اور داؤد باد شاہ کے تخت کی نبوت کو پورا کِیا تھا ۔
1948 میں وہ سال جب اِسرائیل نے یسُوع نے سکھائی انجیر کے درخت کی تمثیل کے مطابق
آزادی حاصل کی تھی مسیح آن سانگ ہونگ دروازے پر کھڑے تھے،اُنہوں نے ہمیں نئے عہد
کی فسح سے نجات کی برکت بخشی ، خُدا کی کلیسیا قائم کی اور خُدا ماں کے بارے میں گواہی دی تھی ۔
”اور مَیں اِس بات پر زار زار رونے لگا کہ کوئی اُس کتاب کو کھولنے یا اُس پر نظر کرنے کے لائق نہ نکلا ۔
تب اُن بزرگوں میں سے ایک نے مجھ سےکہا مت رو۔
دیکھ یہوداہ کے قبیلے کا وہ ببرجوداؤد کی اصل ہے اُس کتاب اور اُس کی ساتوں مہروں کو کھولنے کے لئے غالب آیا ۔ “
مُکا شفہ 5: 4-5
”اُس کے بعدبنی اِسرائیل رجُوع لائیں گے اور خُداوند اپنے خُدا کو اور اپنے بادشاہ داؤد کو ڈھونڈیں گے ۔
اور آخری دِنوں میں ڈرتے ہوئے خُداوند اور اُسکی مہربانی کے طالب ہوں گے۔“
ہو سیع 5:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی